یقیناً آپ جانتے ہوں گے کہ" جرآت" کسے کہتے ہیں
اگر پاکستان کا 'نیلسن منڈیلا' المعروف مسٹر ٹین پرسنٹ غزہ کے اس بچے کی بے باک نگاہوں کو دیکھ لے تو کیری لوگر بل کے بغیر بھی زندہ رہنے کے مزے سے آشنا ہو سکتا ہےکیری لوگر اور پریسلر جیسے بلوں سے اس خودساختہ بابائے قوم اور اس کے کاسہء لیسوں کو سب کچھ مل جائے گا مگر نہیں ملے گی تو وہ سوغات جسے 'غیرت' کہا جاتا ہے۔ اور ویسے بھی انہیں اس کی ضرورت نہیں۔ اس کے بغیر ہی وہ مزے میں ہیں
No comments:
Post a Comment