بدقسمت پاکستانیو مبارک ہو۔ محترمہ فاطمہ جناح کی وفات کے بعد ہم قوم کی ماں سے محروم ہو گئے تھے اور اس محرومی نے ہمارے لئے زندگی کو بہت دشوار کر دیا تھا مگر پھر قسمت نے یاوری کی اور دختر مشرق نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے پاکستان کے لئے ایک ‘نئِ مادر ملت’ تخلیق کر دی جس کی وجہ سے آج پورا پاکستان {آپ پقیناً جانتے ہوں گے کہ اس پاکستان سے میرا کیا مطلب ہے۔ جی ہاںں وہی پاکستان جو مشرف کا ‘سب سے پہلے’ تھا اور آصف زرداری کا ‘سب سے آخری’ ہے } رنگین ہے کم از کم ہورڈنگز اور اخبارات تک تو ہے ہی۔ بہرحال ہمارے محکمہ ڈاک کے توسط سے آج ایک ‘نئی مادر ملت’ تخلیق پا چکی ہے جو ظاہر ہے کچھ عرصہ تک ‘دختر ملت’ رہے گی مگر پھر ہماری ضرورت کو سمجھتے ہوئے خود ہے مادر ملت کے سنگھاسن پر براجمان ہو جائے گی۔ پرویز مشرف نے تو بدبخت پاکستانیوں کی خون پسینے کی کمائی سے اپنے بیٹے کے لئَ ایک ائیر لائن اوراربوں روپوں کے اثاثہ جات کی حامل سرمایہ کار کمپنی ہی تخلیق کی تھی مگر زرداری تو اسی خرچے پر مادر ملت تخلیق کرنے پر تل گیا ہے
Search This Blog
Saturday, October 10, 2009
پاکستان کی نئِ مادر ملت
LIFE WITH GRACE OR WITHOUT
یقیناً آپ جانتے ہوں گے کہ" جرآت" کسے کہتے ہیں
اگر پاکستان کا 'نیلسن منڈیلا' المعروف مسٹر ٹین پرسنٹ غزہ کے اس بچے کی بے باک نگاہوں کو دیکھ لے تو کیری لوگر بل کے بغیر بھی زندہ رہنے کے مزے سے آشنا ہو سکتا ہےکیری لوگر اور پریسلر جیسے بلوں سے اس خودساختہ بابائے قوم اور اس کے کاسہء لیسوں کو سب کچھ مل جائے گا مگر نہیں ملے گی تو وہ سوغات جسے 'غیرت' کہا جاتا ہے۔ اور ویسے بھی انہیں اس کی ضرورت نہیں۔ اس کے بغیر ہی وہ مزے میں ہیں
Friday, August 14, 2009
Glorious Pakistan
This video is created from the images used in a Power Point presentation created on 62nd independence day of Islamic Republic of Pakistan.
Thursday, August 13, 2009
Glorious Pakistan
These are the images created for a Power Point presentation on 62nd independence day of Islamic Republic of Pakistan.
Saturday, August 8, 2009
Use windows Live Writer for posting in your blogs
Blogging is one of the activity which is being performed in a tremendous number. Millions of people are blogging and billions of pages are being added to www in short span of times.
I want to share some line about wonderful software ‘Windows Live Writer’ which I have started using just few weeks back. I was facing a little difficulty in maintaining my blog by using the browser but WLW has changed this dramatically for me. Now I am working in environment of MS Word and posting, deleting, editing, transferring and what ever I want to do, just from here on my blogs. It is so easy, nice and convenient.
Free to download, automatic to be installed and easy in use, Windows Live Writer is a wonderful gift for bloggers from MS. If you are also writing blogs, just try this and surely you will agree with me that ‘iT iS aMAZING’
Subscribe to:
Comments (Atom)